بابا جی فرماتے ہیں
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﻭﺍﺣﺪ ﻗﻮﻡ ﮨﮯ.
ﺟﻮ ﺻﻔﺎﺉ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ *ﮔﻨﺪﺍ* ﮐﭙﮍﺍ ﻣﺎﻧﮕﺘﯽ ﮨﮯ
میں جب بھی فرینڈز کو آن لائن دیکھتا ہوں😍😛
تو دل کو سکون ملتا ہے••😜😝
"کہ"
صرف میں ہی بیکار نہیں ہوں😂😅
کام دھندا ان کے پاس بھی نہیں ہے۔۔😂😝😝😜😂😝
بابا جی کہتے ہیں
کہ تسلی سے بے عزتی کروانے کے بعد اتنا ہنسو کہ بے عزتی کرنے والا خود کی بے عزتی محسوس کرے 😂😂😋😋
بابا جی کہتے ہیں۔
جب قسمت ہی خراب ہو تو گلے میں تعویذ کی بجاۓ مولوی بهى باندھ لیں تو بهى کوئی فرق نہیں پڑے گا 😂
بابا جی کہتے ہیں! شادی ٹائم پر کر لینی چاہییے تاکہ مہندی ہاتھ پر ہی لگے نا کہ بالوں پر



بابا جی کہتے ہیں
کسی کی شحصیت میں خامیاں مت نکالو😌
کیونکہ آپ کون سا آرڈر پر تیار ہوئی ہو
😂🤗😂بابا جی کہتے ہیں
پاکستان میں ہر کاروبار چل جاتا ہے
یہاں اگر " چوہوں " کی دوکان بھی کھولو تو لوگ یہ سوچ کر خرید لیں گے کہ ____
چلو لے لیتے ہیں " رشتہ داروں " کے گھر چھوڑیں گے
😂😂😂😂😂
بابا جی کہتے ہیں ۔۔
عینک والی لڑکیاں قیامت ہوتی ہے ۔🙂😍
بابا جی کہتے ہیں
آجکل کے بچے ضد کریں تو پیزا برگر شرگر کھاتے ہیں ۔۔۔۔۔ اور ہم بچپن میں ضد کرتے تھے تو ’’چپیڑیں‘‘ کھایا کرتے تھے۔۔۔۔۔۔👋👋👋👊
کتنا بدل گیا ہے سب کچھ 😣😰😱
Comments
Post a Comment