Skip to main content

شعر page 1

 جیسے ایک دیوار ہو دوسری دیوار کے ساتھ😙😙
ایسا  ہی میرا تعلق ہے میرے یار کے ساتھ۔۔😍😍
اُس  نے  پُوچھا  کہ # زندگی کس  نے  برباد  کی
ہم نے اُنگلی اُٹھائی اور اپنے ہی # دل پہ دکھ دی
 *وہ اکیلا ہی چل دیا اٹھ کر,,,*
+
*میں نے دو چار کا سہارا لیا...!*
خوب جمے گی جب مل کر بیٹھیں گے✌💓💓
میں،تم اور مولوی صاحب______💜✌💞💞

  💃 s💃
❤#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہیں❤

❤ورنہ #دوستی بھی #محبت سے کم نہیں ہوتی❤
 نیند بھی نیلام ہو جاتی ہے بازارِ عشق میں
صاحب
اتنا آسان نہیں ہوتا کسی کو بھول کے سو جانا
‎‏تمہارا ذکر اگر دن میں چھوٹ جائے تو

‎میں قضاء سمجھ کے راتوں کو جاگ لیتا ہوں

‎پاگل عاشق
جیسے ایک دیوار ہو دوسری دیوار کے ساتھ😙😙
ایسا  ہی میرا تعلق ہے میرے یار کے ساتھ۔۔😍😍
 *ترس جاو گے اک ہنسی کے لیے*

*باز آجاو .......مجھے رولانے سے.*
: ساقی آج رکھ محفل میں عنوان وفا 

وہ اٹھ کر چلا نہ جاۓ تو مجھے کافر کہنا
 اب تو مدت سے____ مُیسر ہی نہیں تازہ سُخن
ہائے اُس شخص کی باتوں سے مہک آتی تھی
لوٹا دیا سب حاصل زندگی ہم نے._______.

سکندر سے فقیر بن گئے اک یار کی خاطر
بابا کے کندھے پر چڑھ کر - ❤
جیسی نظر آتی تھی ویسی نہیں ہے دنیا !!!
 کم بخت دل نے دیکھنے ہی نہیں دیا٬

ورنہ لوگ اور بھی دلکش تھے دنیا میں..!!

_*💔JK💔*_
 اسکا عشق چاند جیسا تھا
پورا  ہوا  تو  گھٹنے  لگا۔۔۔
 بھول جاؤنگا تجھے______اُسی پل اُسی وقت...!!!

بس تو اُس سے ملا دے جو مجھ سے زیادہ چاھے تجھے...!!!
: نیند کا قافلہ  نہیں پہنچا😑😑
تیری یادوں میں لُٹ گیا ہو گا😵😵
ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﮧ ﺍﻟﻔﺖ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻠﮑﺘﺎ ﺟﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ________❤

ﺗﻠﻮﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻭﮨﺎﮞ اوقات ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮔﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﻥ ﺳﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﻗﺘﻞ ﻋﺎﻡ ﮨﻮﺗﺎﮨﮯ________❤
زندگی کم پڑ گئی.......ورنہ 
وہ نا ملتا مجال تھی اس کی

جون ایلیا
: ♡ #وقت_آنے_پر_سب_کے_سوالوں_کا_جواب_دینگے_ھم ♡

♡ #ہمیں_معلوم_ہے_زات_اور_اوقات_لوگوں__کی ♡
 ..
 ‏دلاسہ دیتے ہوے لوگ, کیا سمجھ پاتے💔
════════════‏
‏ہم ایک شخص نہیں, کائنات ہارے تھے💔
ہمارا پتہ پوچھنے سے کیا حاصل
اداسیوں کی کوئ شہریت نہیں ہوتی ۔۔💔
 ﺟﻨﺎﺯﺍ ﺩﯾﮑـﮫ ﮐﺮ ﻣﯿﺮﺍ ﻭﮦ ﺑﮯ ﻭﻓﺎ ﺑﻮﻝ ﮨﯽ ﭘﮍﯼ ﻣﻌﺼﻮﻣﯿﺖ ﺳﮯ۔۔۔۔❣



ﻭﮦ ﮨـــــﯽ ﻣﺮﺍ ھﮯ نا ___ ﻧﮧ ﺟــﻮ ﻣﺠـــــﮫ ﭘـــــﮧ ﻣــﺮﺗﺎ ﺗـــﮭﺎ۔۔۔۔۔❣
تیرے چہرے کےنقش_ ایسے ھیں !
-

آنکھ اٹھاتا ھوں بھٹک جاتا ھوں!

Comments

Popular posts from this blog

Mirza Ghalib Poetry

Mirza Ghalib Poetry NEXT   1   2

بابا جی Funny Jokes

‏بابا جی فرماتے ہیں ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﻭﺍﺣﺪ ﻗﻮﻡ ﮨﮯ. ﺟﻮ ﺻﻔﺎﺉ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ *ﮔﻨﺪﺍ* ﮐﭙﮍﺍ ﻣﺎﻧﮕﺘﯽ ﮨﮯ بابا جی فرماتے ہیں میں جب بھی فرینڈز کو آن لائن دیکھتا ہوں😍😛 تو دل کو سکون ملتا ہے••😜😝 "کہ" صرف میں ہی بیکار نہیں ہوں😂😅 کام دھندا ان کے پاس بھی نہیں ہے۔۔😂😝😝😜😂😝 بابا جی کہتے ہیں  کہ تسلی سے بے عزتی کروانے کے بعد اتنا ہنسو کہ بے عزتی کرنے والا خود کی بے عزتی محسوس کرے 😂😂😋😋 بابا جی کہتے ہیں۔ جب قسمت ہی خراب ہو تو گلے میں تعویذ کی بجاۓ مولوی بهى باندھ لیں تو بهى کوئی فرق نہیں پڑے گا 😂 بابا جی کہتے ہیں! شادی ٹائم پر کر لینی چاہییے تاکہ مہندی ہاتھ پر ہی لگے نا کہ بالوں پر بابا جی پھر کہتے ہیں- پہلی محبت اچانک ہو جاتی ہے ! دوسری محبت پہلی کو بھولانے کے لیے کی جاتی ہے ! تیسری محبت غصے میں انتقاماً کی جاتی ہے ! پھر اسکے بعد بے غیرتی کی عادت ہو جاتی ہے۔ ‏بابا جی کہتے ہیں کسی کی شحصیت میں خامیاں مت نکالو 😌 کیونکہ آپ کون سا آرڈر پر تیار ہوئی ہو 😂 🤗 😂 ‏بابا جی کہتے ہیں پاکستان میں ہر کاروبار چل جاتا ہے  یہاں اگر " چوہوں " کی دوکان بھی کھولو ت...