Skip to main content

شعر page 3

 نہیں سجدہ کیا ہم نے کبھی شہنشاہوں کی چوکھٹ پر
۔
ہمیں جتنی ضرورت ہو خدا سے مانگ لیتے ہیں
اس نے پوچھا کیا پسند ہے تمہیں..!!

میں دیر تک اسکی آنکھیں دیکھتا رہا..!!
 اے رات تم تو آغوش محبت میں سو جایا کرو ......

ہماری تو عادت ہے چاند کی رکھوالی کرنا ......؟؟
[ موت بھی ہاتھ چھوڑا کر چلی گئ 

آخر کیا چاہتی ہے زندگی مجھ سے
" ہم تو عشق کے ع میں
ایسے الجھے کے عیب دار ھؤئے""...

" جو عشق کے ق تک گئے
انہوں نے تو قیامت ڈھائی ھوگی""...
کن چراغوں کی بات کرتے ہو
               صاحب
سب چراغوں تلے اندھیرا ہے
 "نہ کسی کے آنےکی خوشی نہ کسی کے جانے کا غم"

"اب جس طرح کے لوگ اس طرح کے ہم"
وہ مایوسی کے لمحوں میں ذرا بھی حوصلہ دیتا ۔۔۔؟

     ؟اے دل ،،،،

تو ھم کاغذ کی کشتی پر سمندر میں اتر جاتے۔۔۔؟ 

✍ALOÑE ARAIÑ
 حادثے بھی شعور رکھتے ہیں !!!...

ڈھونڈھ لیتے ہیں غم کے ماروں کو !!!...

ALOÑE ARAIÑ
‏کچی عمر دیا محبتاں

پکے روگ لا جاندیاں نے۔۔۔۔۔۔

ALOÑE ARAIÑ
 عُمر جَلووں میں بَسر ہو ۔۔۔یہ ضروری تو نہیں,
ہَر شبِ غم کی سحر ہو یہ ضروری تو نہیں.

چشمِ ساقی سے پیو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یا لبِ ساغر سے پیو,
بے خودی آٹھوں پَہر ہو ۔۔۔۔۔۔یہ ضروری تو نہیں.

نیند تو دَرد کے بِستر پہ بھی آ سکتی ہے, ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اُنکی آغوش میں سَر ہو ۔۔۔۔۔۔یہ ضروری تو نہیں.

شَیخ کرتا تو ہے مَسجد میں خدا کو سَجدے,
اُسکے سَجدوں میں اثر ہو یہ ضروری تو نہیں.

سََب کی نظروں میں ہو ساقی یہ ضروری ہے مگر۔۔,
سَب پہ ساقی کی نظر ہو ۔۔۔۔۔۔یہ ضروری تو نہیں.

Comments

Popular posts from this blog

Mirza Ghalib Poetry

Mirza Ghalib Poetry NEXT   1   2

بابا جی Funny Jokes

‏بابا جی فرماتے ہیں ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﻭﺍﺣﺪ ﻗﻮﻡ ﮨﮯ. ﺟﻮ ﺻﻔﺎﺉ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ *ﮔﻨﺪﺍ* ﮐﭙﮍﺍ ﻣﺎﻧﮕﺘﯽ ﮨﮯ بابا جی فرماتے ہیں میں جب بھی فرینڈز کو آن لائن دیکھتا ہوں😍😛 تو دل کو سکون ملتا ہے••😜😝 "کہ" صرف میں ہی بیکار نہیں ہوں😂😅 کام دھندا ان کے پاس بھی نہیں ہے۔۔😂😝😝😜😂😝 بابا جی کہتے ہیں  کہ تسلی سے بے عزتی کروانے کے بعد اتنا ہنسو کہ بے عزتی کرنے والا خود کی بے عزتی محسوس کرے 😂😂😋😋 بابا جی کہتے ہیں۔ جب قسمت ہی خراب ہو تو گلے میں تعویذ کی بجاۓ مولوی بهى باندھ لیں تو بهى کوئی فرق نہیں پڑے گا 😂 بابا جی کہتے ہیں! شادی ٹائم پر کر لینی چاہییے تاکہ مہندی ہاتھ پر ہی لگے نا کہ بالوں پر بابا جی پھر کہتے ہیں- پہلی محبت اچانک ہو جاتی ہے ! دوسری محبت پہلی کو بھولانے کے لیے کی جاتی ہے ! تیسری محبت غصے میں انتقاماً کی جاتی ہے ! پھر اسکے بعد بے غیرتی کی عادت ہو جاتی ہے۔ ‏بابا جی کہتے ہیں کسی کی شحصیت میں خامیاں مت نکالو 😌 کیونکہ آپ کون سا آرڈر پر تیار ہوئی ہو 😂 🤗 😂 ‏بابا جی کہتے ہیں پاکستان میں ہر کاروبار چل جاتا ہے  یہاں اگر " چوہوں " کی دوکان بھی کھولو ت...