Skip to main content

Posts

Showing posts from November, 2018

بابا جی Funny Jokes

‏بابا جی فرماتے ہیں ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﻭﺍﺣﺪ ﻗﻮﻡ ﮨﮯ. ﺟﻮ ﺻﻔﺎﺉ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ *ﮔﻨﺪﺍ* ﮐﭙﮍﺍ ﻣﺎﻧﮕﺘﯽ ﮨﮯ بابا جی فرماتے ہیں میں جب بھی فرینڈز کو آن لائن دیکھتا ہوں😍😛 تو دل کو سکون ملتا ہے••😜😝 "کہ" صرف میں ہی بیکار نہیں ہوں😂😅 کام دھندا ان کے پاس بھی نہیں ہے۔۔😂😝😝😜😂😝 بابا جی کہتے ہیں  کہ تسلی سے بے عزتی کروانے کے بعد اتنا ہنسو کہ بے عزتی کرنے والا خود کی بے عزتی محسوس کرے 😂😂😋😋 بابا جی کہتے ہیں۔ جب قسمت ہی خراب ہو تو گلے میں تعویذ کی بجاۓ مولوی بهى باندھ لیں تو بهى کوئی فرق نہیں پڑے گا 😂 بابا جی کہتے ہیں! شادی ٹائم پر کر لینی چاہییے تاکہ مہندی ہاتھ پر ہی لگے نا کہ بالوں پر بابا جی پھر کہتے ہیں- پہلی محبت اچانک ہو جاتی ہے ! دوسری محبت پہلی کو بھولانے کے لیے کی جاتی ہے ! تیسری محبت غصے میں انتقاماً کی جاتی ہے ! پھر اسکے بعد بے غیرتی کی عادت ہو جاتی ہے۔ ‏بابا جی کہتے ہیں کسی کی شحصیت میں خامیاں مت نکالو 😌 کیونکہ آپ کون سا آرڈر پر تیار ہوئی ہو 😂 🤗 😂 ‏بابا جی کہتے ہیں پاکستان میں ہر کاروبار چل جاتا ہے  یہاں اگر " چوہوں " کی دوکان بھی کھولو ت...

لطیفے

Husband Wife Joke Washroom Joke Police Joke Cockroach joke Salesman Joke Cycle Joke Girl Picture Joke Dog Joke Funny Husband Wife Joke Load Shedding Joke Next Page   1

شعر

شعر انسان کے جسم کا سب سے خوبصورت حصہ دل ہے❤ اگر یہ صاف نہ ہو تو چمکتا چہرہ کسی کام کا نہیں❤ کمال کرتے ہو ___________اے دل تم بھی. اسے فرصت نہیں ھےتمھیں چین نہیں ھے۔❤❤ تجھے بھولنے کے لیے  دو نفل ادا کیے   ❤❤ لیکن دعا میی  پھر تجھے  ہی مانگ بیٹھے تمہارے دل میں قید ہے ہماری دھڑکنیں  دھڑکتے رہنا ورنہ ____ مر جائینگے ہم❤❤ *تم اپنے__________ ظلم کی انتہا کر دو* *کیا پتا پھر ہم جیسا بےزبان ملے نہ ملے........*  *🥀🥀غم حیات🥀🥀* ‏ہم نے نہ قطرہ دیکھا، نہ کبھی دریا پہ غور کیا❤❤ ‏بس جہاں تیری جھلک نظر آئی وہیں ڈوب گئے 💗ﻭﮦ ﺟﻮ ﮐﮩتا ہے " ﺧﻮﺵ " ﺭہا ﮐﺮﻭ💗 🌷ﺍﺱ ﮐﻮ ﮐﮩﻮ ﮐﮧ ﭘﮭﺮ " ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ " ﺭہا ﮐﺮﻭ # 😍 💗ﻭﮦ ﺟﻮ ﮐﮩتا ہے " ﺧﻮﺵ " ﺭہا ﮐﺮﻭ💗 🌷ﺍﺱ ﮐﻮ ﮐﮩﻮ ﮐﮧ ﭘﮭﺮ " ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ " ﺭہا ﮐﺮﻭ # 😍 💙 *کہاں کا عشق کہاں کے  یار کہاں کی محبت  کہاں کی وفا*💙   💙 *ارے  صاحب  وہ لوگ  بھی گزر گۓ اور وہ دور بھی  گزر گۓ*💙 وہ میری ہر دعا میں شامل تھا جو کسی کو بن...