شعر
انسان کے جسم کا سب سے خوبصورت حصہ دل ہے❤
اگر یہ صاف نہ ہو تو چمکتا چہرہ کسی کام کا نہیں❤
کمال کرتے ہو ___________اے دل تم بھی.
اسے فرصت نہیں ھےتمھیں چین نہیں ھے۔❤❤
تجھے بھولنے کے لیے دو نفل ادا کیے
❤❤
لیکن دعا میی پھر تجھے ہی مانگ بیٹھے
تمہارے دل میں قید ہے ہماری دھڑکنیں
دھڑکتے رہنا ورنہ ____ مر جائینگے ہم❤❤
*تم اپنے__________ ظلم کی انتہا کر دو*
*کیا پتا پھر ہم جیسا بےزبان ملے نہ ملے........*
*🥀🥀غم حیات🥀🥀*
ہم نے نہ قطرہ دیکھا، نہ کبھی دریا پہ غور کیا❤❤
بس جہاں تیری جھلک نظر آئی وہیں ڈوب گئے
💗ﻭﮦ ﺟﻮ ﮐﮩتا ہے " ﺧﻮﺵ " ﺭہا ﮐﺮﻭ💗
🌷ﺍﺱ ﮐﻮ ﮐﮩﻮ ﮐﮧ ﭘﮭﺮ " ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ " ﺭہا ﮐﺮﻭ
# 😍
💗ﻭﮦ ﺟﻮ ﮐﮩتا ہے " ﺧﻮﺵ " ﺭہا ﮐﺮﻭ💗
🌷ﺍﺱ ﮐﻮ ﮐﮩﻮ ﮐﮧ ﭘﮭﺮ " ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ " ﺭہا ﮐﺮﻭ
Comments
Post a Comment